Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کراچی۔سونے کی عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر فی اونس اور 950 روپے فی تولہ اضافہ

 


ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی  سونے کی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور سونے کی  بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 1822 ڈالر ہو گئی ہے۔  عالمی مارکیٹ میں کی وجہ سے پاکستان میں بھی  فی تولہ اور دس گرام قیمت میں  950 روپے اور 815 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
 اضافے کے بعد  پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ دس ہزار  پانچ سو روپے ہوگئی، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت  94 ہزار سات سو چھتیس روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے