Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی فی کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ


 

پاکستان میں آج سونے کا بھاؤ
تاریخ۔ 16 جولائی 2021ء
10 
گرام سونے کی قیمت= 930940روپے
ایک تولہ سونے کی قیمت =109700روپے

کراچی سونے کی منڈی کا ایک اہم مرکز ہے ، پاکستان میں کراچی سونے کی قیمت میں سب سے آگے ہے ، ہر شہر کراچی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کو سونے کی قیمت کے لئے پیروی کرتا ہے ، آج کراچی ، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں کے سونے کے نرخ ہیں ایک جیسے ہیں۔
آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے