Header Ads Widget

Responsive Advertisement

وزیرِ جنگلات پنجاب سبطین خان کیخلاف بغیر کسی کارروائی سماعت ملتوی

 

وزیرِ جنگلات پنجاب سبطین خان کیخلاف بغیر کسی کارروائی سماعت ملتوی


لاہور( ڈے نیوز اردو۔ جنگ) آج لاہور کی احتساب عدالت میں صوبائی وزیر سبطین خان کے کیس چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس کی سماعت تھی تاہم صوبائی وزیر سبطین خان کے خلاف کارروائی بغیر سماعت کے ملتوی کر دی۔

پنجاب کے صوبائی وزیر سبطین خان احتساب عدالت میں اپنے وکلاء کے ساتھ پیش ہوئے۔ تاہم عدالت نے حاضری کے بعد بغیر کارروائی کے سماعت 21 اگست 2021 تک ملتوی کر دی۔

صوبائی وزیر نے اس موقع پر کہا کہ میرا دامن صاف ہے اور انشاءاللہ انصاف ہوگا۔ 

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے سے یہاں بھی تیل مہنگا ہوا ہے۔ عمران خان نے ملک کو درست سمت ڈال دیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے