Header Ads Widget

Responsive Advertisement

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، گھی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری

 

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، گھی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری

آج اسلام آباد میں ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز آٹے، چینی اور گھی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے ای سی سی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں گھی قیمت 170 روپے 260 روپے،  چینی کی قیمت 68 روپے سے بڑھا کر 85 روپے اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 820 سے بڑھا کر 960 کر دی گئی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر اب گھی کی قیمت 170 روپے فی کلو سے بڑھا کر 260 روپے کر دی گئی ہے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے