7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا معاملہ حقیقی بھائی قاتل نکلا۔ پولیس ملزم کو گرفتار کر لیا
ننکانہ صاحب (ڈے نیوز اردو، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔،نمائندہ خصوصی،رانا یاسرجامی) ایک ماہ پہلے تھانہ بڑا گھر کی حدودھ ایک سات سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے بعدقتل کا واقعہ پیش آیا تھا۔بچی شام کے وقت قریبی کھیتوں میں موجود ڈیرے سے گھر آتے ہوئے غائب ہوگئی تھی جس کی دوسرے تشددہ زدہ لاش کھیتوں سے ملی تھی۔پوسٹمارٹم کی رپورٹ کے بچی سے پہلے زیادہ کی گئی تھی۔اور بعد میں تشدد سے قتل کردیا گیا تھا۔ ڈی پی او ننکانہ بلال افتخار گیلانی پریس کانفرنس کرتے ہو ئے بتایا کہ ایک ماہ بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم مقتولہ بچی غلام فاطمہ حقیقی بھائی ہے۔ جس نے پہلے اپنی بہن سے زیادہ کی اور باپ کو پتا لگنے کے ڈر سے اسے قتل کردیا۔
ملزم تک پہنچنے کے جدید طریقہ تفتیش اختیار کیا گیا۔ ٹوٹل 47 افراد کو شامل تفتیش کیا گیا تھا۔ ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔
0 تبصرے