Header Ads Widget

Responsive Advertisement

اوکاڑہ میں 5 نوجوانوں کی بکری کے ساتھ بد فعلی، بکری ہلاک، ایف آر درج

 ملزمان کا تشدد اور بدفعلی بکری کے مرنے کی وجہ قرار، مالک کی درخواست پر مقدمہ درج کردیا گیا


اوکاڑہ میں 5 نوجوانوں  کی بکری کے ساتھ بد فعلی،  بکری ہلاک، ایف آر درج
ملزمان کا تشدد اور بدفعلی بکری کے مرنے کی وجہ قرار، مالک کی درخواست پر مقدمہ درج کردیا گیا۔
اوکاڑہ میں پانچ نوجوانوں نے بکری کو  اپنی ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ ملک بھر کے مختلف  علاقوں میں زیادتی کے  آئے روز واقعات  منظر عام پر آتے رہتے ہیں۔روزانہ کئی بچے اور بچیاں  ہوس کا نشانہ بن جاتے ہیں لیکن اب  ہوس کے پجاریوں سے بے زبان جانور بھی محفوظ نہیں رہے۔ دنیا بھر  بچوں اور خواتین کے ساتھ  جنسی زیادتی کے واقعات تو سامنے آتے رہتے ہیں لیکن اوکاڑہ میں جہالت اور درندگی کی  انتہا دیکھنے میں آئی جہاں 5 افراد نے بکری کو اپنی جنسی تسکین کے لیے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔
اوکاڑہ میں ایک انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک بکری کو بےدردی سے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔بکری کے مالک نے مقدمہ درج کروانے کے لیے پولیس سے رجوع کیا۔
بکری کے مالک  نے پولیس کو بتایا ہے کہ بکری اس کے گھر کے سامنے بندھی ہوئی تھی جہاں ملزمان بکری کھول کر لے گئے،ملزمان نے بکری کا منہ باندھا اور بدفعلی کرتے رہے  ساتھ تشدد بھی ۔ملزمان کے  بدفعلی کے عمل اور تشدد کی وجہ سے بکری ہلاک ہوگئی۔
ملزمان بکری  مردہ حالت میں چھوڑ کربھاگ گئے جن کو دیوار پھلانگتے ہوئے متعدد افراد نے دیکھا۔بکری کے مالک نے ویٹنری ڈاکٹر سے مردہ بکری میڈیکل معائنہ بھی کروایا۔ ایف آئی آر میں مالک نے اپنا موقف بیان کہ کہ ملزمان نے بدزبان جانور پر تشدد کیا اور  بدفعلی کی جس کی وجہ سے بکری کی موت ہو گئی 
بکری کی مالیت 60ہزار  تھی۔ملزمان کے خلاف  قانونی کاروائی کرکے قرار واقعہ سزا دی جائے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے