Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کوٹ ادو . دائرہ دین محمد پناہ میں 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

 (ڈے نیوز اردو)  میڈیا کی خبر پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا نوٹس۔ 
پولیس کو فوری کارروائی کی ہدائیت

ملزم کا اعتراف جرم

Illustrations -File photo



گذشتہ دنوں مظفرگڑھ کے تھانہ دائرہ دین محمد پناہ کی حدود میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک نو سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی گئی تھی۔ جس کی خبر مقامی میڈیا میں چھپی تو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزم کو فوری گرفتار کرنے کی ھدائت کی۔ پولیس نے 25 سالہ ملزم شعیب کو گرفتار کرلیا ہے اور اس نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے متاثرین کو انصاف دیا جائے گا اور ملزم کو کڑی سے کڑی سزا ملے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے