Header Ads Widget

Responsive Advertisement

آج سونے کا بھاؤ۔ 200 روپے فی تولہ قیمت میں کمی

 

DayNewsUrdu-27 August 21
کراچی سونے کی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں 200روپے فی تولہ کمی نوٹ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی مارکیٹ میں  4 ڈالر فی اونس کی کمی سےسونے کی قیمت 1794 ڈالر سے کم ہو کر 1790 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ۔جس کی وجہ سے سونے کی مقامی مارکیٹ میں  قیمت 200 روپے فی تولہ کمی کے بعد ایک لاکھ 9ہزار 800روپے فی تولہ اور دس گرام کی قیمت 171 روپے کمی سے 94 ہزار 136 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1430 روپے فی تولہ پر برقرار رہی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے