Header Ads Widget

Responsive Advertisement

میانوالی۔ کرونا کی آج کی صورت حال

 

میانوالی 


ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر 

میاں کاشف علی 

کہ شہریوں کی عدم احتیاط کی وجہ سے

 ضلع میں کورونا وائرس فعال کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 اس وقت ضلع میانوالی میں کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد 54 ہے

 جن میں سے 50 مریضوں کو ان کے گھروں میں قرنطین کیا گیا ہے

۔جبکہ 

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 4  کورونا پازیٹیو کنفرم مریضوں کے 

علا وہ

 26 کورونا سسپیکٹیڈ مریض داخل ہیں۔

 کہ 

ضلع میں کورونا فعال کیسز کی مجموعی تعداد 2809 ہو چکی ہے۔جن میں سے 2599 مریض صحتیاب ہو ئے ہیں 

اور

156 اموات ہو چکی ہیں۔

۔کہ 

گزشتہ تین روز میں 570 مریضوں کے ٹیسٹ کئے گئے۔

 جن میں سے 23 مریضوں کے رزلٹ پازیٹیو آئے ۔

ضلع میں اس وقت کورونا پازیٹیو رزلٹ کی شرح 4 فیصد ہے ۔

شہریوں سے اپیل ہے

 کہ 

وہ اس وباء سے محفوظ رہنے کیلئے فوری طور پر ویکسی نیشن کروائیں اورجملہ احتیاطی و حفاظتی تدابیر پر عمل کر نے کے ساتھ ساتھ ایس او پیز کی بھی خصوصی طور پر پابندی کریں۔دنیا نیوز ۔۔رپورٹ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے