Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پاک فوج کے معمر ترین بزرگ کا کوئٹہ میں انتقال

 

Oldest retired soldier of Pak Army died in Queta


پاک فوج کے سب سے معمرترین ریٹائرڈ بزرگ لیفٹیننٹ کرنل (ر) سلطان محمد خان مینگل 103 سال کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔
 اس خبر کو ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے اتوار کو اپنی ایک ٹوئٹ کے ذریعے دی۔

https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1442199176167649280?s=19
 ڈی جی آئی ایس پی آر نے لکھا مرحوم کی روح کو اللہ پاک دائمی سکون نصیب کرے۔
 ٹوئیٹ میں مزید کہا گیا کہ کرنل مینگل ایک مضبوط سپاہی اور مہم جو،  کشتی رانی، کوہ پیمائی اور  دوسرے قدرتی مہمات میں حصہ لینے والا تھا۔
ٹوئیٹ میں یہ نہیں بتایا کہ اس نے پاکستان آرمی کب جائن کی اور کب ریٹائر ہوا۔ 
پاکستان آرمی کے ریکارڈ کے مطابق وہ سب سے بزرگ پنشنرز تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے