Header Ads Widget

Responsive Advertisement

جیٹھ کی بھابھی سے جنسی زیادتی، چھوٹے دیور نے اپنے بھائی کی معاونت کی۔

Jeth's brother-in-law was raped, Chhota Dewar assisted his brother. File photo for presentational purpose 


لاہور۔( ڈے نیوز اردو)  4 اگست 2021
لاہور کی نشتر کالونی میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک  جیٹھ نے بھابھی کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ دوسرا دیور باہر پہرا دیتا رہا۔ 
لاہور کی نشتر کالونی کی رہائشی خاتون نہیا بی بی نے پولیس کو تحریری درخواست دی ہے کہ وہ ان دنوں شوہر کی ناراضگی کی وجہ سے اپنے والدین کے گھر رہ رہی ہے۔میرے جیٹھ  ملزم لیاقت نے مجھے اپنے گھر میرے شوہر سے صلح کروانے کا جھانسہ دے کر بلوایا۔ جب میں وہاں گئی تو گھر پر میرا جیٹھ اور دیور موجود تھے۔ انھوں مجھے  چائے میں نشہ آور چیز ملا کر پلا دی جس سے میں بےہوش ہو گئی۔ جب مجھے ہوش آیا تو میرا جیٹھ مجھے زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا اور میرا دیور باہر موجود تھا۔
پولیس نے نہیا بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جلد ملزمان کو گرفتار کرکے مکمل تفتیش کی جائے گی اور حقائق کے مطابق ملزمان پر فردجرم عائد کرکے قرار واقع سزا دلوائی جائے گی ۔
پاکستان میں ان دنوں جنسی زیادتی کیسوں میں خطرناک حد اضافہ ہوگیا ہے۔ پنجاب میں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے جس کی وجہ پولیس کی ناقص انوسٹی گیشن اور عدالتوں میں انصاف میں تاخیر ہے۔
ایک اور بھی بات نوٹ کی گئی ہے کہ بہت سارے کیس جھوٹ پر مبنے ہوتے ہیں جن کے پیچھے خاندانی تنازعات ہوتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے