Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Job alert- این ایل سی میں ڈرائیور کی بھرتی جاری ہے

این ایل سی میں ڈرائیور کی بھرتی کا اشتہار 


  نیشنل لاجسٹک سیل (NLC)کو اپنے ادارے کے ہیوی  لائنس کے حامل ٹرالر ڈرائیور درکار ہیں۔ یہ اسامیاں دنیا نیوز اردو اخبار میں 19 ستمبر 2021 کو  صفحہ نمبر پر شائع ہوئی ہے۔ 

عمر کی حد 28 سال سے 45 سال ہے۔
تعلیمی قابلیت مڈل لیکن ترجیح میٹرک کو دی جائے گی۔
این ایل سی نے  ان  آسامیوں پر کافی مراعات کا اعلان کیا ہے۔ تنخواہ کے علاوہ فی کلومیٹر الاونس،  ٹارگٹ حاصل کرنے والے کے لیے سپیشل الاؤنس،  میڈیکل،  ماہانہ چھٹیاں،  فیملی کا میڈیکل اور انشورنس پالیسی جیسی مراعات کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے